نام محمد ﷺ کی ڈی پی (DP) لگانےکا حکم
naam e muhammad ki dp lagane ka hukm
تاریخ: 27 اکتوبر، 2025
مشاہدات: 283
حوالہ: 42
سوال
آج کل محمد نام کی DP لوگ اپنے اپنے whatsapp پر لگاتے ہیں تو کیا محمد نام ویسے لکھنا منع ہے تو کیا DP پر یہ لگاسکتے ہیں
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
اولا ً تو نام پاک کا لکھناممنوع نہیں !
نام پاک کا ڈی پی پر لگانا جائز ہے تاہم اس میں ادب و آداب کا مکمل خیال رکھا جائے ،کوئی بھی عنصر خلافِ ادب نہ ہو
واللہ اعلم بالصواب