فتویٰ
تاریخ: 16 مئی، 2026
مشاہدات: 3
حوالہ: 1360
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم مفتیانِ کرام!
Bank AL Habib کی “Wazir-e-Azam Apna Ghar Program” اسکیم کے متعلق شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔ اس اسکیم میں گھر خریدنے یا تعمیر کیلئے فنانسنگ دی جاتی ہے، جس میں 5% سبسڈی ریٹ، KIBOR+3%، پراپرٹی انشورنس / تکافل، اور رہن (Mortgage) جیسی شرائط شامل ہیں۔
براہِ کرم درج ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں:
کیا Bank AL Habib کی یہ “Wazir-e-Azam Apna Ghar Program” اسکیم شرعاً جائز ہے؟
اس اسکیم میں جو 5% سبسڈائزڈ مارک اپ / رینٹل ریٹ لیا جاتا ہے، کیا وہ سود کے حکم میں آئے گا؟
Bank AL Habib Islamic Banking اگر Diminishing Musharakah یا Ijarah ماڈل استعمال کرے تو کیا یہ حقیقتاً اسلامی معاہدہ شمار ہوگا؟
کیا اس اسکیم میں بینک حقیقت میں مکان خرید کر شریک بنتا ہے یا صرف قرض دیتا ہے؟
اس اسکیم میں پراپرٹی کو Mortgage (رہن) رکھنا شرعاً جائز ہے؟
اسکیم میں Property Insurance یا Property Takaful لازمی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟
Free Life Insurance یا Life Takaful کی شرط شرعاً درست ہے؟
اسکیم میں “1 Year KIBOR + 3%” کی شرط رکھی گئی ہے، کیا KIBOR سے منسلک فنانسنگ شرعاً جائز ہے؟
اگر Islamic Banking برانچ سے یہی اسکیم لی جائے تو کیا اس کا حکم Conventional Banking سے مختلف ہوگا؟
اگر کوئی شخص پہلی مرتبہ گھر خرید رہا ہو اور اس کے پاس دوسرا ذریعہ نہ ہو تو کیا مجبوری یا حاجت کی وجہ سے یہ اسکیم لینا جائز ہوگا؟
کیا اس اسکیم کے معاہدے میں کوئی سودی شرط شامل ہونے کی صورت میں پورا معاہدہ ناجائز ہوجائے گا؟
اگر قسط لیٹ ہوجائے اور بینک Penalty یا Late Charges لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اس اسکیم میں “No charges on early repayment” کی شرط ہے، کیا یہ شرعی اعتبار سے درست ہے؟
اگر کوئی شخص لاعلمی میں یہ اسکیم لے چکا ہو تو اب اس کیلئے کیا حکم ہے؟
کیا اس اسکیم کے ذریعے حاصل کردہ گھر میں رہائش اختیار کرنا جائز ہوگا؟
میری درخواست ہے کہ آپ قرآن و سنت کی روشنی میں واضح اور تفصیلی رہنمائی فراہم فرمائیں تاکہ میں کسی بھی قسم کی شرعی غلطی سے بچتے ہوئے درست فیصلہ کر سکوں۔
جزاکم اللہ خیراً
سائل: محمد دانش
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
اپنا گھر اپنا آشیانہ کے نام سے ویب سائٹ پر فتوی موجود ہے سرچ کر کے مطالعہ کر سکتے ہیں