سید کو شہزادہ کہنے کا حکم

    Syed ko shahzada kehnay ka hukam

    تاریخ: 20 جون، 2026
    مشاہدات: 19
    حوالہ: 1494

    سوال

    کیا سید کو شہزادہ کہہ کر مخاطب کر سکتے ہیں جبکہ وہ استاد بھی ہو ؟

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

    اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ

    جی کہہ سکتے ہیں۔