جانور کی عمر پوری ہونے میں شک ہوتو کیا حکم؟
Janwar ki umar poori honay mein shak ho to kya hukam
تاریخ: 22 مئی، 2026
مشاہدات: 3
حوالہ: 1403
سوال
قربانی کے جانور کے دانت نہیں نکلے اور دو سال پورے ہونے میں یقین نہیں ہے صرف شک ہے اور ظاھراً دو سال کا لگتا ہے تو ایسی جانور کی قربانی کرنا کیسا ؟؟؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
جب تک دو سال ہونے یا یقین نہ ہو قربانی جائز نہیں البتہ دو سال پورے ہونے کی علامت دو دانت والا ہونا ہے۔ لہذا دو دانت کا ہوجائے تو وربانی ہو سکتی ہے۔