امام کی تلاوت
Imam ki Tilawat
تاریخ: 25 فروری، 2026
مشاہدات: 9
حوالہ: 873
سوال
ایک امام صاحب ہیں وہ نماز میں "والضالین" جب پڑھتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ "والضانین" پڑھ رہے ہیں ، کیا اس طرح نماز ہو جائے گی؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
امام صاحب کو خود یا انکی ریکارڈنگ کسی قریبی سنی دارالافتاء میں لے جا کر سنائیں اور وہاں سے فیصلہ کروائیں۔