بیمہ پالیسی کا حکم

    Bima policy ka hukm

    تاریخ: 2 جولائی، 2026
    مشاہدات: 12
    حوالہ: 1553

    سوال

    بھیما پلیسی میں پیسہ ڈالنا کیسا ہے ؟

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

    اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ

    بیمہ پالیسی یا انشورنس ناجائز و حرام ہے اور اسلامی بینکس میں انشورنس کا معاہدہ نہیں ہوتا بلکہ اسکا شرعی بدل تکافل ہے جو کہ شرعی اعتبار سے جائز ہے۔واللہ تعالٰی اعلم بالصواب