اپنا گھر اپنا آشیانہ
Apna Ghar Apna Ashiana
تاریخ: 8 مئی، 2026
مشاہدات: 5
حوالہ: 1302
سوال
اپنا گھر اپنا آشیانہ سکیم کے تحت قرض کی رقم لینا اور اس پر 10 یا 20 سال میں اضافی رقم کے ساتھ واپس کرنا سود میں آۓ گا یا نہیں؟ جیسا کہ ایک کروڑ پر واپسی ایک کروڑ 27لاکھ دینے پڑتے ہیں تو کیا یہ سود میں نہیں آے گا جبکہ بنک بھی اسلامک بینکوں میں سے ہو
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
جواب کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://daruliftasaylani.com/fatwas/mera-ghar-mera-aashiyana-scheme-ka-shari-hukm