اپنا گھر اپنا آشیانہ
Apna ghar apna aashiyana
تاریخ: 4 مئی، 2026
مشاہدات: 45
حوالہ: 1259
سوال
وزیراعظم کی جانب سے اپنا گھر اسکیم کے تحت دئیے جانے والا قرض کس اضطراری حالت میں لیا جا سکتا ہے ؟ کیا ایک گھر میں کئی فیملیز رہتی ہیں اور اس گھر کی ملکیت میں سب برابر کے شریک ہیں ایک ایک کمرہ ہے فیملی بچوں کے ساتھ اگر وہ قرض لے کر اپنا ذاتی گھر بنانا چاہیں تو شرعی رہنمائی فرما دیجیے ۔ سائل: محمد کلیم نواب شاہ سندھ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
مذکورہ بالا سوال کے جواب کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں یا اسی نام سے فتوی سرچ کریں ۔
https://daruliftasaylani.com/fatwas/mera-ghar-mera-aashiyana-scheme-ka-shari-hukm