زکوۃ میں تاخیر کرنا اور نصاب قربانی؟

    Zakat mein takheer karna aur nisab-e-qurbani

    تاریخ: 10 مئی، 2026
    مشاہدات: 6
    حوالہ: 1307

    سوال

    Salam, muj ko zakat ramzan may deni thi magar masrofiyat ki waja se nahi di time nikal gaya aur ramzan chala gaya, ab kiya karo Dosra sawal qurbani ke kitne pese ho to faraz hoti ha

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

    اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ

    بلاوجہ شرعی زکوۃ میں تاخیر کرنا گناہ ہے ؒلہذا آپ پر لازم ہے فوراً زکوۃ اداکریں اور ساتھ ساتھ تاخیر کرنے کی وجہ سے توبہ بھی کریں۔

    قربانی کا نصاب آج کے ریٹ کیمطابق 427552 روپے ہے لہذا جس شخص کے پاس ضروریات کے علاوہ اتنی رقم ہو اس پر زکوۃ لازم ہے۔

    قربانی کے نصاب سے متعلق مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر موجود فتوی پڑھیں۔

    https://daruliftasaylani.com/fatwas/zakat-o-qurbani-ka-nisaab