عدت کیلکولیٹر

    اہم ہدایات

    1

    شوہر کی وفات کے دن سے عدت شروع ہو جاتی ہے۔

    2

    عدت کے دوران خاتون کو گھر سے باہر نکلنے میں احتیاط کرنی چاہیے۔

    3

    اگر خاتون حاملہ ہے تو عدت بچے کی پیدائش تک ہے۔

    4

    عدت میں اسلامی تاریخوں کا اعتبار مثلاً اگر کسی شخص کا انتقال رمضان میں ہوا تو اس کی عدت دس محرم غروب آفتاب کے وقت مکمل ہوگی۔ ۔ اگر درمیان ماہ ہو تو 130 دن مکمل کرنا ضروری ہے۔

    نوٹ

    یہ کیلکولیٹر صرف عدت وفات کے لیے ہے۔ عدت طلاق کے مسائل میں مفتیان کرام سے رجوع کریں۔