فدیہ کیلکولیٹر

    اہم ہدایات

    1

    فدیہ ان لوگوں پر واجب ہے جو بیماری یا بڑھاپے کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتے۔

    2

    ہر روزے کا فدیہ صدقہ فطر کی مقدار کے برابر ہے۔

    3

    فدیہ کی رقم کسی مستحق غریب یا مسکین کو دی جا سکتی ہے۔

    4

    اگر کسی کے ذمے کئی سال کے روزے ہیں تو سب کا فدیہ ایک ساتھ دیا جا سکتا ہے۔

    معلومات

    فدیہ کی رقم عام طور پر صدقہ فطر کی رقم کے برابر ہوتی ہے۔ موجودہ شرح اپنے علاقے کے علماء سے معلوم کریں۔

    Fidya Calculator - Darul Ifta Saylani